پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون کو واپس بھیج دیا گیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک بھیج دیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ خاتون کو امریکی قونصلیٹ کے تعاون سے اپنے ملک بھجوا دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ خاتون کو 7… Continue 23reading پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون کو واپس بھیج دیا گیا