تحریک انصاف کیا تبدیلی لیکر آئی،رانا ثنا اللہ نے عجیب دعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے عمران خان سے جڑے ہوئے تمام لوگ یوٹرن کے عادی ہو چکے ہیں،پی ٹی آئی میں سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو دیرینہ رہنماؤں اور کارکنوں پر ترجیح دی جارہی ہے ،پی ٹی آئی صرف یہ… Continue 23reading تحریک انصاف کیا تبدیلی لیکر آئی،رانا ثنا اللہ نے عجیب دعویٰ کردیا