مصطفی کمال نے پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرادیں،الطاف حسین کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (این این آئی)پاک سر زمین پارٹی کے رہنماء سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ’’را‘‘ نے شہر کے مینڈیٹ رکھنے والے آدمی کو خرید لیا ہے،الطاف حسین نے قوم کو ایسی کھائی میں دھکیلا ہے جہاں سے واپسی پر صدیاں لگ جائیں گی۔وفاقی یا صوبائی حکومتوں کو کراچی کے لوگوں سے کوئی محبت نہیں… Continue 23reading مصطفی کمال نے پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرادیں،الطاف حسین کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ بڑا دعویٰ کردیا