وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات آئس بریکنگ ہے، بلاول بھٹو
واشنگٹن(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات آئس بریکنگ ہے۔ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ شکر گزار ہیں کہ صدر بائیڈن نے دوسرے ملکوں کے ساتھ پاکستان کو بھی اپنی دعوت میں بلایا، امریکا کے ساتھ مستقبل… Continue 23reading وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات آئس بریکنگ ہے، بلاول بھٹو