اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

گرفتار پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

datetime 29  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی گرفتار رہنما صنم جاوید نے این اے 119سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا جس کی تصدیق بہن صنم جاوید کی جانب سے ایکس پر جاری پیغام میں کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق صنم جاوید کو انسداد دہشتگردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن میں تشدد کے مقدمے میں ضمانت منظور ہونے کے فوری بعد شادمان میں درج ایک اور دہشتگردی مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا تھا ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 119سے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازشریف عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں اور بھر پور انداز میں انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں ۔صنم جاوید کی بہن فلک جاوید نے ایکس پر جاری پیغام میں بتایاکہ صنم جاوید نے حلقہ این اے 119 میں آزاد امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…