بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہمارے 5 ہزار کارکن لاپتہ ہیں، بیرسٹر گوہر خان

datetime 4  دسمبر‬‮  2024

ہمارے 5 ہزار کارکن لاپتہ ہیں، بیرسٹر گوہر خان

ایبٹ آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے پانچ ہزار کارکن لاپتہ ہیں، ضلعی سطح پر لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، وہ… Continue 23reading ہمارے 5 ہزار کارکن لاپتہ ہیں، بیرسٹر گوہر خان

روس اور پاکستان کے درمیان 8معاہدوں پر دستخط

datetime 4  دسمبر‬‮  2024

روس اور پاکستان کے درمیان 8معاہدوں پر دستخط

ماسکو(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعاون کو فروغ مل رہا ہے ،توانائی کا فروغ اور اقتصادی تعاون دونوں ممالک کے لیے اہم ہے۔ بدھ کے روز ماسکو میں جاری پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کے… Continue 23reading روس اور پاکستان کے درمیان 8معاہدوں پر دستخط

منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیشگوئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2024

منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیشگوئی

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلتے نہیں دیکھ رہا۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نیا سال بھی جیل… Continue 23reading منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیشگوئی

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2024

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ہٹا کر جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ کو الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کا سربراہ مقرر کردیا۔الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ اسلام آباد سے مسلم لیگ (ن) کے تینوں ارکان قومی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیا جس… Continue 23reading جسٹس طارق محمود جہانگیری کو الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

datetime 4  دسمبر‬‮  2024

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہو گئے۔شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے۔بانی تحریک انصاف نے 2 روز قبل قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر اور سینیٹ سے علی ظفر کا… Continue 23reading عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک آخری کارڈ اب بھی ان کے پاس ہے جسے وہ ابھی استعمال نہیں کریں گے۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے، علیمہ خان

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے۔ اڈیالا جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے، علیمہ خان

9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں’ حافظ حمد اللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں’ حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پاس بار بار جا رہے ہیں لیکن وہ نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں۔جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں عام انتخابات کو ابھی ایک سال بھی… Continue 23reading 9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں’ حافظ حمد اللہ

پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ علی پلھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے۔علی پلھ کے مطابق انہوں نے پارٹی عہدے سے ذاتی… Continue 23reading پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

Page 7 of 72
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 72