جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے کپتان کو خیرباد کہہ دیا

datetime 25  اگست‬‮  2023

پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے کپتان کو خیرباد کہہ دیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے 9 مئی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کپتان کو خیرباد کہہ دیا اور پاک فوج سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عہد کر کے پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔ سرگودھا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے کپتان کو خیرباد کہہ دیا

2 یونٹ کا بل 3747 روپے، بجلی بلوں نے صارفین کو دہلادیا

datetime 25  اگست‬‮  2023

2 یونٹ کا بل 3747 روپے، بجلی بلوں نے صارفین کو دہلادیا

کراچی (این این آئی) بجلی کے بلوں نے صارفین کو دہلا کر رکھ دیا کراچی کے صارف کو 2 یونٹ کا 3747 روپے بل موصول ہوا، کمپنی نے بل میں کمی سے صاف انکار کردیا۔ایک یونٹ 1873 کا پڑا، دنیا کی مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے کا اعزاز کراچی کے محمد رضوان کے حصہ میں… Continue 23reading 2 یونٹ کا بل 3747 روپے، بجلی بلوں نے صارفین کو دہلادیا

آئن اسٹائن سے زیادہ آئی کیو لیول والی برٹش پاکستانی طالبہ کا اولیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

datetime 25  اگست‬‮  2023

آئن اسٹائن سے زیادہ آئی کیو لیول والی برٹش پاکستانی طالبہ کا اولیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن(جی سی ایس ای)کے امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی۔برطانیہ میں او اور اے لیول کے نتائج جاری ہوگئے ہیں، ان امتحانات میں آئن سٹائن سے زیادہ آئی کیو رکھنے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ… Continue 23reading آئن اسٹائن سے زیادہ آئی کیو لیول والی برٹش پاکستانی طالبہ کا اولیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2023

لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے بار بار کی وارننگز کے باوجود اسٹیج ڈراموں میں بیہودہ ڈانسز اور فحش حرکات سے باز نہ آنے پر کریک ڈائون کا آغاز کرتے ہوئے لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا ۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عا مر میر کی جانب سے جاری بیان… Continue 23reading لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا

نوازشریف کو سرنڈرکرناہوگااس کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں،شاہد خاقان عباسی

datetime 25  اگست‬‮  2023

نوازشریف کو سرنڈرکرناہوگااس کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کو سرنڈرکرناہوگا ،اس کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں،سرنڈرکرنے کے بعد جج فیصلہ کرتے ہیں جوڈیشل بھیجناہے یا ضمانت دینی ہے،پھر حق ہے کہ عدالتیں ان کی اپیل کا فیصلہ کریں۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان… Continue 23reading نوازشریف کو سرنڈرکرناہوگااس کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں،شاہد خاقان عباسی

جان بچانے والی 25ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20سے 25فیصد مہنگی ہو گئی

datetime 25  اگست‬‮  2023

جان بچانے والی 25ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20سے 25فیصد مہنگی ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)نے جان بچانے والی 25ادویات کی نئی قیمتیں میں اضافہ کر دیا ہے، ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20سے 25فیصد مہنگی ہو گئی ہیں۔ ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔… Continue 23reading جان بچانے والی 25ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20سے 25فیصد مہنگی ہو گئی

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں کس حال میں ہیں؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

datetime 24  اگست‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں کس حال میں ہیں؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں کس حال میں ہیں اٹارنی جنرل 28 اگست تک رپورٹ دیں۔ دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے تحریر… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں کس حال میں ہیں؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل

datetime 24  اگست‬‮  2023

عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں۔ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا فساد، مختلف طبقات میں دشمنی کے فروغ کیلیے… Continue 23reading عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل

پاکستان میں 2023 کی پہلی ششماہی میں روزانہ 12 بچے جنسی زیادتی کا شکار

datetime 24  اگست‬‮  2023

پاکستان میں 2023 کی پہلی ششماہی میں روزانہ 12 بچے جنسی زیادتی کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی غیر منافع بخش تنظیم ساحل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں جنوری سے جون 2023 تک اوسطاً 12بچے روزانہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنے۔بچوں پر ہونے والے تشدد باالخصوص جنسی زیادتی پر کام کرنے والے ادارے ساحل نے کہا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان میں 2023 کی پہلی ششماہی میں روزانہ 12 بچے جنسی زیادتی کا شکار

1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 21