جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی،مریضوں کو مشکلات کاسامنا

datetime 27  اگست‬‮  2023

ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی،مریضوں کو مشکلات کاسامنا

لاہور( این این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی، شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز پر 120 سے زائد ادویات کی قلت ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس وقت لاہور میں امراض قلب، بلڈپریشر ہیپرین سمیت دیگرخون کی کلاٹنگ ختم کرنے والی دوائیں موجود نہیں، شوگر کی دوا سمیت مختلف انسولین بھی… Continue 23reading ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی،مریضوں کو مشکلات کاسامنا

بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پرہے، سراج الحق

datetime 27  اگست‬‮  2023

بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پرہے، سراج الحق

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے چاند پر قدم رکھا اور ہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر ہے ۔سراج الحق نے اپنے تازہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت نہ کریں اس پر احتجاج کریں۔… Continue 23reading بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پرہے، سراج الحق

فاطمہ ہلاکت کیس: ملزم اسد شاہ کے ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع، کیس اقوام متحدہ میں بھی دائر

datetime 27  اگست‬‮  2023

فاطمہ ہلاکت کیس: ملزم اسد شاہ کے ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع، کیس اقوام متحدہ میں بھی دائر

خیر پور(این این آئی) رانی پور میں بااثر پیر اسد شاہ کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی گئی۔ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی مدت پوری ہونے پر اسے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں… Continue 23reading فاطمہ ہلاکت کیس: ملزم اسد شاہ کے ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع، کیس اقوام متحدہ میں بھی دائر

6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

datetime 27  اگست‬‮  2023

6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ 6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔حکومت پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق روزگار کیلئے 2023 کے ابتدائی 6ماہ کے دوران 4لاکھ 50 ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے۔ایک خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں امیگریشن بیورو کی تازہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading 6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، بلز نذر آتش

datetime 27  اگست‬‮  2023

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، بلز نذر آتش

لاہور/کراچی/پشاور/راولپنڈی/سرگودھا/جلاولپور بھٹیاں/گوجرانوالہ ،کبیر والا/پھولنگر( این این آئی)لاہور ،کراچی، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن شدت آرہی ہے ، گزشتہ روز بھی کئی مقامات پر مظاہرین نے بجلی کے بلوں کو نذر آتش کیا… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، بلز نذر آتش

حکومت کا گریڈ 17اوراوپر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی ختم کرنے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2023

حکومت کا گریڈ 17اوراوپر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری توانائی نے گریڈ 17اوراوپر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے میڈیا بریفنگ میںکہا کہ ڈسکوزکیگریڈ 17اوراوپر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی ختم کر رہے ہیں،ان ملازمین کو مفت بجلی کی جگہ پیسے دیئے جائیں گے اوراس حوالے سے سمری جلد کابینہ کو… Continue 23reading حکومت کا گریڈ 17اوراوپر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی ختم کرنے کا اعلان

(ن) لیگ کا اہم شخصیات کی خفیہ آڈیوز سامنے لانے کا فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2023

(ن) لیگ کا اہم شخصیات کی خفیہ آڈیوز سامنے لانے کا فیصلہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ن لیگ نے اہم شخصیات کی خفیہ آڈیوز سامنے لانے اور مخالفین کیخلاف جارحانہ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ملکی تباہی کی ذمہ داری پاناما جے آئی ٹی کے اراکین، سابقہ سپہ سالار، سابق آئی ایس آئی چیف، ججز،… Continue 23reading (ن) لیگ کا اہم شخصیات کی خفیہ آڈیوز سامنے لانے کا فیصلہ

بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے پرایک ماہ قید اور50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

datetime 25  اگست‬‮  2023

بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے پرایک ماہ قید اور50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

کراچی(این این آئی)بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے والدین کو اب ایک ماہ تک قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھگتنی ہوگی، گورنر سندھ نے سندھ امیونائزیشن اینڈ ایپیڈیمکس کنٹرول پر دستخط کردیئے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 کی توثیق کردی ہے، اس… Continue 23reading بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے پرایک ماہ قید اور50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

راولپنڈی،ٹک ٹاک اسٹار بنانے کا جھانسہ دیکر اغوا کی جانیوالی 2 بہنیں بازیاب

datetime 25  اگست‬‮  2023

راولپنڈی،ٹک ٹاک اسٹار بنانے کا جھانسہ دیکر اغوا کی جانیوالی 2 بہنیں بازیاب

راولپنڈی(این این آئی)پولیس نے دھمیال گاں سے دو بہنوں کو بازیاب کرالیا۔پولیس ترجمان کے مطابق دونوں بہنوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں جب کہ اس کیس میں 6 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جب کہ ایک لڑکی سے مبینہ… Continue 23reading راولپنڈی،ٹک ٹاک اسٹار بنانے کا جھانسہ دیکر اغوا کی جانیوالی 2 بہنیں بازیاب

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 21