جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پرہے، سراج الحق

datetime 27  اگست‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے چاند پر قدم رکھا اور ہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر ہے ۔سراج الحق نے اپنے تازہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت نہ کریں اس پر احتجاج کریں۔

سراج الحق نے سوال اٹھایا کہ جڑانوالہ میں بے گناہ لوگوں کے گھروں کو جلایا گیا، بچوں پر تشدد، زیادتی، ملک میں مہنگائی، دہشتگردی ہے اس کا کون ذمہ دار ہے؟ انہوں نے کہا کہ غریب آدمی نے قرض نہیں لیا، حکمرانوں کی جائیدادیں بیچ کر قرض ادا کیا جائے، چھری ا?ئی ایم ایف کی ہے اور ہاتھ حکمرانوں کا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کی نجات دہندہ کے طور پر کھڑی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…