پاکستان کا وہ گاؤں ہے جہاں کوئی شخص ان پڑھ نہیں
مکوآنہ ( این این آئی )پاکستان کے صوبے پنجاب میں واقع ایک ایسا گاؤں بھی ہے جہاں کوئی ان پڑھ نہیں۔ گاؤں رسول پور میں شرح خواندگی 100فیصد اور جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے۔ گاؤں رسول پور 1933 میں قائم ہوا جہاں کی آبادی 10ہزار کے قریب ہے، یہاں کے بچے، بوڑھے… Continue 23reading پاکستان کا وہ گاؤں ہے جہاں کوئی شخص ان پڑھ نہیں






























