چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے تھے فوج کیخلاف انقلاب لائوں اور بادشاہ بن جائوں، پرویز خٹک
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے تھے فوج کیخلاف انقلاب لائوں اور بادشاہ بن جائوں،جنرل باجوہ نے بہت کوشش کی ہماری حکومت چلتی رہے ، انہوں نے الیکشن کے بہت سارے مواقعے دلائے، مجھے پی ٹی آئی الیکشن میں نظر… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے تھے فوج کیخلاف انقلاب لائوں اور بادشاہ بن جائوں، پرویز خٹک