ایوان صدر سے بل واپس موصول ہوئے ہی نہیں تو ہمیں بلوں پر صدر کے اعتراض کا کیسے پتا چلے گا؟ مدت پوری ہونے پر بل قانوناً منظور ہوگئے، نگران حکومت
اسلام آباد(این این آئی)نگران حکومت نے کہاہے کہ صدر مملکت کے پاس دو بلوں کی منظوری کیلئے دس دن موجود تھے ،ان پر اعتراض عائد کرکے واپس کرسکتے تھے ،نہوں نے ایسا نہیں کیا ، مدت پوری ہونے پر بل قانوناً منظور ہوگئے، تیسرا کوئی راستہ نہیں ،صدر مملکت کے اسٹاف کا سامنے آکر وضاحت… Continue 23reading ایوان صدر سے بل واپس موصول ہوئے ہی نہیں تو ہمیں بلوں پر صدر کے اعتراض کا کیسے پتا چلے گا؟ مدت پوری ہونے پر بل قانوناً منظور ہوگئے، نگران حکومت