پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا،مولانا فضل الرحمن کا شکوہ
کراچی (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر تمام معاملات قومی اتفاق سے حل ہونا چاہئیں۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پارلیمنٹ کی سطح پر… Continue 23reading پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا،مولانا فضل الرحمن کا شکوہ