ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا دور ان سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری کو پیش کیا گیا۔ایمان مزاری کی والدہ… Continue 23reading ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے