میری عمر 77سال ہے، مجھے 3اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں،فیملی سے ملاقات بھی بند کردی گئی ہے’ پرویز الٰہی
لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عدالت میں کہا ہے کہ میری عمر 77سال ہے اور مجھے 3اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں،میں گھر پر تھراپی کراتا تھا، وہ بند کردی گئی ہے اور فیملی سے ملاقات بھی بند کردی گئی ہے۔احتساب عدالت لاہور میں چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف گجرات منصوبوں میں… Continue 23reading میری عمر 77سال ہے، مجھے 3اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں،فیملی سے ملاقات بھی بند کردی گئی ہے’ پرویز الٰہی






























