سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔سابق وزیراعظم نے وزارتِ قانون کا عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ نوٹی فکیشن غیر قانونی ہے جسے کالعدم قرار دیا جائے۔اے ٹی سی… Continue 23reading سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا