جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیف الیکشن کمشنر کی اوقات نہیں کہ صدر کے بلانے پر ملاقات نہ کرے، اعتزاز احسن

datetime 29  اگست‬‮  2023

چیف الیکشن کمشنر کی اوقات نہیں کہ صدر کے بلانے پر ملاقات نہ کرے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کے صدر سے ملاقات نہ کرنے پر کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی اوقات نہیں کہ صدر کے بلانے پر ملاقات نہ کرے۔ ایک انٹرویومیں رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کی اوقات نہیں کہ صدر کے بلانے پر ملاقات نہ کرے، اعتزاز احسن

چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے تاحیات حکمران بننا چاہتے تھے، پرویز خٹک

datetime 28  اگست‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے تاحیات حکمران بننا چاہتے تھے، پرویز خٹک

مانسہرہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ایک ڈکٹیٹر ہے، وہ صرف پیسے والوں کے ہمدرد ہیں۔ وہ ملک کے تاحیات حکمران اور بادشاہ بننا چاہتے تھے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری مرکز اور صوبے میں حکومت رہی،… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے تاحیات حکمران بننا چاہتے تھے، پرویز خٹک

140یونٹ کا95 ہزاربل، 82سالہ واحد کفیل پریشان

datetime 28  اگست‬‮  2023

140یونٹ کا95 ہزاربل، 82سالہ واحد کفیل پریشان

حبیب آباد(این این آئی)پتوکی ایک کمرے پر مشتمل خستہ حال گھر میں چلنے والے ایک پنکھے اور ایک بلب کا 140 یونٹ کا 95000بل دیکھ کر گھر کا 82 سالہ بیمار کفیل شدید پریشان ہے 50 سالہ بلڈ کینسر کے مریض بیٹے کی اور اپنی دوائی نہیں لی جاتی بل کہاں سے دوں ۔پتوکی انتہائی… Continue 23reading 140یونٹ کا95 ہزاربل، 82سالہ واحد کفیل پریشان

آج کے تمام مسائل نے پراجیکٹ عمران کے چار سالہ دور فسطائیت سے جنم لیا ‘ مریم نواز

datetime 28  اگست‬‮  2023

آج کے تمام مسائل نے پراجیکٹ عمران کے چار سالہ دور فسطائیت سے جنم لیا ‘ مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نوازنے کہا ہے کہ آج کے تمام مسائل نے پراجیکٹ عمران کے چار سالہ دور فسطائیت سے جنم لیا ،عوام کے حقیقی منتخب نمائندے ہی ایک ایسی حکومت کو جنم دیں گے جو مہنگائی کے عفریت کو قابو کر کے… Continue 23reading آج کے تمام مسائل نے پراجیکٹ عمران کے چار سالہ دور فسطائیت سے جنم لیا ‘ مریم نواز

سرکاری ملازمین کے سالانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2023

سرکاری ملازمین کے سالانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سرکاری ملازمین کے سالانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی و ی کےذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے گریڈ 17 سے 21 تک کے سرکاری افسران کی مفت بجلی کے خاتمہ کی تجویز کا جھانسہ دے کر بڑی واردات چھپا لی ہے۔ ذرائع کا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے سالانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکی

datetime 28  اگست‬‮  2023

انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے پارلیمانی انتخابات میں مقررہ وقت سے زائد تاخیر سے ملک کیلیے سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور یورپی یونین انتخابات کے حوالے سے پاکستان میں ہونے والی پیش رفت پر گہری… Continue 23reading انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکی

سائفرکیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

datetime 28  اگست‬‮  2023

سائفرکیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سفارتی سائفر سے متعلق آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔پیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کو… Continue 23reading سائفرکیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 28  اگست‬‮  2023

آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی توقع ہے

ہائیکورٹ کا چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

datetime 28  اگست‬‮  2023

ہائیکورٹ کا چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر 21روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاق کی… Continue 23reading ہائیکورٹ کا چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 21