قرآن پاک اورسپارے خریدنے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار
مکوآنہ (این این آئی)قرآن پاک اور سپارے خریدنے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار،بک شاپس مالکان کو ریکارڈ رکھنے کی ہدایت’تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ جیسے واقعات کی روک تھام یقینی بنانے کیلئے تحصیل انتظامیہ و پولیس نے تمام بک شاپس مالکان کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ حکومت کی جانب سے منظور… Continue 23reading قرآن پاک اورسپارے خریدنے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار






























