جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی

datetime 20  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ ہم نے انہیں حراست میں نہیں لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں خبروں کے مطابق انہیں سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی طرح گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے کیوں کہ سائفر کا معاملہ ایف آئی اے دیکھ رہی ہے تاہم دوسری جانب ایف آئی اے حکام نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کو حراست میں لیے جانے سے انکار کردیا ہے۔

ایف آئی اے کے سینئر آفیسر نے کہا کہ اسد عمر کو ایف آئی اے نے گرفتار نہیں کیا، اسد عمر اعظم خان سمیت دیگر افراد کے کردار کا تعین تفتیش میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…