ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیئرلفٹ حادثہ،پاک فوج نے2 بچوں کوبحفاظت نکال لیا

datetime 22  اگست‬‮  2023

چیئرلفٹ حادثہ،پاک فوج نے2 بچوں کوبحفاظت نکال لیا

بٹگرام (این این آئی)ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ پھنسنے کے حادثے میںپاک فوج کے ریسکیو آپریشن کے دوران 2 بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحفاظت نکال لیا گیا تاہم اندھیرے کے باعث ہیلی کاپٹر آپریشن روک دیا گیا ۔خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کی… Continue 23reading چیئرلفٹ حادثہ،پاک فوج نے2 بچوں کوبحفاظت نکال لیا

چیئر لفٹ میں پھنسے بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  اگست‬‮  2023

چیئر لفٹ میں پھنسے بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

بٹگرام (این این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ آخری اطلاعات تک باقی افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کا آپریشن جاری رہا،… Continue 23reading چیئر لفٹ میں پھنسے بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت 24اگست تک ملتوی

datetime 22  اگست‬‮  2023

توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت 24اگست تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے خلاف اور جیل میں سہولیات سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواستوں پر سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فارووق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر… Continue 23reading توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت 24اگست تک ملتوی

چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 22  اگست‬‮  2023

چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

بٹگرام (این این آئی)بٹگرام میں ہوا میں معلق چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق چیئرلفٹ میں 7 طالب علم اور ایک مقامی شخص گورنمنٹ ہائی اسکول بٹنگی جانے کیلئے سوار ہوئے۔صبح 7 بجکر45 بجے کے قریب چیئرلفٹ کا ایک کیبل ٹوٹ گیا، کیبل ٹوٹنے سے چیئرلفٹ بیچ راستے… Continue 23reading چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

بجلی پھر مہنگی،قیمت میں کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ہو گا ؟

datetime 22  اگست‬‮  2023

بجلی پھر مہنگی،قیمت میں کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ہو گا ؟

بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافے کی تیاری ، سی پی پی اے نے بجلی 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تیاری ، سی پی پی اے نے بجلی 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے… Continue 23reading بجلی پھر مہنگی،قیمت میں کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ہو گا ؟

بٹگرام ریسکیو آپریشن تیز ہوا کی وجہ سے مشکل ہو گیا،گزرتے وقت کے ساتھ روشنی کا کم ہونا مشکلات بڑھا سکتا ہے،ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا

datetime 22  اگست‬‮  2023

بٹگرام ریسکیو آپریشن تیز ہوا کی وجہ سے مشکل ہو گیا،گزرتے وقت کے ساتھ روشنی کا کم ہونا مشکلات بڑھا سکتا ہے،ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا

بٹگرام (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں پاشتو کے مقام پر کیبل کار کی رسی ٹوٹ جانے سے درمیان میں سیکڑوں فٹ بلندی پر پھنسے 6 طلبہ سمیت 8 افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کی ایک ٹیم سمیت پاک فوج کا ریسکیو… Continue 23reading بٹگرام ریسکیو آپریشن تیز ہوا کی وجہ سے مشکل ہو گیا،گزرتے وقت کے ساتھ روشنی کا کم ہونا مشکلات بڑھا سکتا ہے،ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا

سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی

datetime 22  اگست‬‮  2023

سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی

اسلام آباد (این این آئی)چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کو شوگر ملز کیس میں سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،عدالت عظمیٰ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی۔ منگل کو چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی

چھپکلی زدہ دودھ کی چائے پینے سے نو بچوں کی حالت غیر ہو گئی

datetime 22  اگست‬‮  2023

چھپکلی زدہ دودھ کی چائے پینے سے نو بچوں کی حالت غیر ہو گئی

نارووال( این این آئی)چھپکلی زدہ دودھ کی چائے پینے سے نو بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں بستان میں دودھ میں چھپکلی گر گئی تھی جس کا گھر والوں کو علم نہ ہو سکا۔اہل خانہ نے صبح اسی دودھ سے چائے بنا کر بچوں کو دے دی جس کی وجہ… Continue 23reading چھپکلی زدہ دودھ کی چائے پینے سے نو بچوں کی حالت غیر ہو گئی

الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2023

الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی جاری توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر سماعت میں ہوئی۔ بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے دائر درخواست پر… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 21