ملاقات کا کوئی فائدہ نہیں، انتخابات کی تاریخ ہم دیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جواب
اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے عام انتخابات کے لیے مناسب تاریخ طے کرنے کے پیش نظر ملاقات کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ،انتخابی قوانین میں تبدیلی کے بعد عام… Continue 23reading ملاقات کا کوئی فائدہ نہیں، انتخابات کی تاریخ ہم دیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جواب





























