ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

datetime 22  اگست‬‮  2023

آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی کے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔منگل کو سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملے کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر… Continue 23reading آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

فحش حرکات کرنے والی18 ڈانسرز کیخلاف کریک ڈاؤن، پابندی کا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2023

فحش حرکات کرنے والی18 ڈانسرز کیخلاف کریک ڈاؤن، پابندی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے محکمہ داخلہ نے اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 ڈانسرز پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ،پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ نے پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر 18 سٹیج ڈانسرز کو شو… Continue 23reading فحش حرکات کرنے والی18 ڈانسرز کیخلاف کریک ڈاؤن، پابندی کا فیصلہ

سکول جاتے ہوئے اساتذہ اور طلبہ کی 900فٹ کی بلندی پر چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2023

سکول جاتے ہوئے اساتذہ اور طلبہ کی 900فٹ کی بلندی پر چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بٹگرام میں ایک کیبل ٹوٹنے کی وجہ سے چیئر لفٹ تقریباً 900 فٹ کی بلندی پر درمیان میں پھنس گئی ہے،8 افراد جن میں 6 بچے شامل ہیں پھنسے ہوئے ۔

زرتاج گل کی گرفتاری کیلئےچھاپے

datetime 22  اگست‬‮  2023

زرتاج گل کی گرفتاری کیلئےچھاپے

لاہور (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کی گرفتاری کیلئے ڈیرہ غازی خان میں انٹی کرپشن کے چھاپے جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان انٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں اخوند کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف ترقیاتی منصوبوں… Continue 23reading زرتاج گل کی گرفتاری کیلئےچھاپے

ملک بھر میں ادویات بحران شدت اختیار کر گیا

datetime 22  اگست‬‮  2023

ملک بھر میں ادویات بحران شدت اختیار کر گیا

مکوآنہ ( این این آئی )ادویات بحران شدت اختیار کر گیا، عام استعمال کی دوائیں بھی ناپید ہو گئیں، قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت ملک میں ادویات کی قلت اور قیمتوں کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے… Continue 23reading ملک بھر میں ادویات بحران شدت اختیار کر گیا

شہباز شریف کا صدر بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

datetime 22  اگست‬‮  2023

شہباز شریف کا صدر بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف سے ملاقات کیلئے ایون فیلڈ ہائوس پہنچے جہاں انہوںنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صدر نے جو بیان… Continue 23reading شہباز شریف کا صدر بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

صدر نے بنیادی طور پر اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے،سینیٹرعرفان صدیقی

datetime 21  اگست‬‮  2023

صدر نے بنیادی طور پر اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے،سینیٹرعرفان صدیقی

سلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی کے آفیشل سیکرٹ اور آرمی ایکٹ کی منظوری سے انکار کے بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صدر نے بنیادی طور پر اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے، اگر علوی ٹویٹ لکھتے تو وہ بل پر اعتراضات بھی لکھ سکتے تھے،… Continue 23reading صدر نے بنیادی طور پر اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے،سینیٹرعرفان صدیقی

ملک بھر میں سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب کا خطرہ

datetime 21  اگست‬‮  2023

ملک بھر میں سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب کا خطرہ

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں (بدھ)سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرات پیدا ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 27 اگست کے دوران وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، 22 اگست کو بحیرہ عرب سے مون… Continue 23reading ملک بھر میں سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب کا خطرہ

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر

datetime 21  اگست‬‮  2023

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیلوں پر سماعت بدھ کو کرے گی،پی ٹی آئی چیئرمین کی اپیلوں پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو سماعت کرے گا۔جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل بینچ کا حصہ ہوں گے۔ چیئرمین تحریک… Continue 23reading توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر

1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21