کون بنے گا جانشین؟ چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں
لاہور (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑگئیں اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ کور کمیٹی کی میٹنگ میں پی ٹی آئی کے 2 گروپ آمنے سامنے آگئے اور اس دوران سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔پارٹی ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کی میٹنگ… Continue 23reading کون بنے گا جانشین؟ چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں

























