ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

لندن میں 10 سالہ بچی سارہ کا قتل، پولیس جہلم میں ملزم عرفان کے بھائی کے گھر پہنچ گئی

datetime 24  اگست‬‮  2023

لندن میں 10 سالہ بچی سارہ کا قتل، پولیس جہلم میں ملزم عرفان کے بھائی کے گھر پہنچ گئی

جہلم(این این آئی)لندن کے نواحی علاقے سے گھر سے 10 سال کی بچی سارہ کی لاش ملنے سے متعلق کیس میں پولیس جہلم میں پاکستانی نژاد ملزم عرفان کے بھائی کے گھر پہنچ گئی۔جہلم میں پولیس نے سارہ قتل کیس کے مطلوب ملزم عرفان کے بھائی عمران سے پوچھ گچھ کی اور عمران نے پولیس… Continue 23reading لندن میں 10 سالہ بچی سارہ کا قتل، پولیس جہلم میں ملزم عرفان کے بھائی کے گھر پہنچ گئی

جناح ہاس حملہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاراورتفتیش کرنے کی اجازت

datetime 23  اگست‬‮  2023

جناح ہاس حملہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاراورتفتیش کرنے کی اجازت

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو اٹک جیل سے گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی کو ہونے والے جناح ہائوس حملہ کیس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت… Continue 23reading جناح ہاس حملہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاراورتفتیش کرنے کی اجازت

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2023

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا

بٹگرام (این این آئی)بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چئیر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزمان کو کوتاہی… Continue 23reading بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے چیف جسٹس اپنا کیریئر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف

datetime 23  اگست‬‮  2023

پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے چیف جسٹس اپنا کیریئر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا رہے ہیں،کون نہیں جانتا پی ٹی آئی چیئر مین کو لانے والے جنرل باجوہ اور جنرل فیض تھے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز… Continue 23reading پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے چیف جسٹس اپنا کیریئر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف

چیف جسٹس کی چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتی، مریم نواز

datetime 23  اگست‬‮  2023

چیف جسٹس کی چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتی، مریم نواز

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ چیف جسٹس کا چیئرمین… Continue 23reading چیف جسٹس کی چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتی، مریم نواز

بارشیں ہی بارشیں، گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 23  اگست‬‮  2023

بارشیں ہی بارشیں، گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرات پیدا ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 27 اگست کے دوران وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، 22 اگست کو بحیرہ عرب سے… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں، گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

صحافیوں، ججز سمیت سب کیلئے یہی پیغام ہے جھوٹ بولنا چھوڑدیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 23  اگست‬‮  2023

صحافیوں، ججز سمیت سب کیلئے یہی پیغام ہے جھوٹ بولنا چھوڑدیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ججز کا کام صحافیوں سے مختلف نہیں ہے، صحافیوں اور ججز سمیت ہر انسان کے لیے یہی پیغام ہے کہ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آئین کے… Continue 23reading صحافیوں، ججز سمیت سب کیلئے یہی پیغام ہے جھوٹ بولنا چھوڑدیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

بٹگرام واقعہ، بچوں کو ریسکیو کرنے میں دراصل آرمی کا کیا کردار تھا؟ اندر کی خبرآگئی

datetime 23  اگست‬‮  2023

بٹگرام واقعہ، بچوں کو ریسکیو کرنے میں دراصل آرمی کا کیا کردار تھا؟ اندر کی خبرآگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بٹگرام (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد بحفاظت نکال لیا گیا اور اس آپریشن میں سویلین کی طرف سے پیش پیش رہنے کی وجہ سے فوج کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن دراصل فوج کاکیا کردار… Continue 23reading بٹگرام واقعہ، بچوں کو ریسکیو کرنے میں دراصل آرمی کا کیا کردار تھا؟ اندر کی خبرآگئی

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

datetime 23  اگست‬‮  2023

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد( این این آئی)نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت پر بجلی 5روپے 40پیسے فی یونٹ مہنگی کردی جبکہ نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیز کے موجودہ ڈھانچے میں صارفین کو ریلیف ملنا ممکن نہیں۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈسکوز کی جانب سے سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کے… Continue 23reading حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 21