جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

راولپنڈی،ٹک ٹاک اسٹار بنانے کا جھانسہ دیکر اغوا کی جانیوالی 2 بہنیں بازیاب

datetime 25  اگست‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)پولیس نے دھمیال گاں سے دو بہنوں کو بازیاب کرالیا۔پولیس ترجمان کے مطابق دونوں بہنوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں جب کہ اس کیس میں 6 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جب کہ ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی بھی کی گئی۔

پولیس کے مطابق لڑکیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ گھر سے ناراض ہو کر نکلی تھیں اور گروہ کے ہتھے چڑھ گئیں، گروہ نے ٹِک ٹاک اسٹاربنانیکاجھانسہ دے کر اغوا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…