جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

جان بچانے والی 25ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20سے 25فیصد مہنگی ہو گئی

datetime 25  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)نے جان بچانے والی 25ادویات کی نئی قیمتیں میں اضافہ کر دیا ہے، ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20سے 25فیصد مہنگی ہو گئی ہیں۔ ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کینسر کے علاج کی دو الوریکا کی قیمت 8لاکھ 46ہزار 857اور دمہ کے مریضوں کی ان ہیلر کی قیمت 1390روپے، ہیپاٹائٹس کے ایک انجکشن کی قیمت 10ہزار 275، پیراسٹامول اور ڈیپ ہائیڈرا ڈلین کی 20گولیوں کی قیمت 192روپے ہلیریا میں استعمال ہونے والی کلوروکین کی قیمت 1007اور کینسر کے مرض کا انجکشن بورٹیز ومب کی قیمت 17ہزار 513اور انفیکشن میں استعمال ہونے والی زیر بیکیسا کی قیمت 15ہزار 356رویے مقرر کر دی گئی۔مائیگرین کی دوا 750سے 980روپے کی ہوگئی جبکہ بچوں کے دانت کی دوا بائیو پلائجن 465سے 565کی ہوگئی ، اسی طرح اور بیٹک دوا 600سے 800کی ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…