’’آپ مسجد کے منبر پر وہ زبان استعمال کر رہے تھے جو کوئی جاہل آدمی بھی نہیں کر سکتا‘‘ سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ دھمکیاں کیس میں ملزم افتخار الدین پر فرد جرم عائدکردی
اسلام آباد (آن لائن) اعلی عدلیہ کے ججز کی توہین اور جسٹس فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیوں کے کیس کی سماعت،عدالت عظمیٰ نے داخل کرائے گئے تحریری جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ئے کہا ہے کہ محکمے تاحال معاملے کو سیریس نہیں لے رہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بھی کوئی ٹھوس چیز موجود… Continue 23reading ’’آپ مسجد کے منبر پر وہ زبان استعمال کر رہے تھے جو کوئی جاہل آدمی بھی نہیں کر سکتا‘‘ سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ دھمکیاں کیس میں ملزم افتخار الدین پر فرد جرم عائدکردی