منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’را‘‘ کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منیجر گرفتار دوران تفتیش ملزم یاسین سے متعلق ہوشربا انکشافات

datetime 17  جولائی  2020

’’را‘‘ کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منیجر گرفتار دوران تفتیش ملزم یاسین سے متعلق ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک سے جڑے ملزم یاسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم یاسین کراچی میں مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹوں کو بھجوائی گئی رقوم تقسیم… Continue 23reading ’’را‘‘ کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منیجر گرفتار دوران تفتیش ملزم یاسین سے متعلق ہوشربا انکشافات

غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات فیصلہ کن مرحلے میں داخل سکروٹنی کمیٹی نے (ن)لیگ کو دوبارہ طلب کرلیا ،پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  جولائی  2020

غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات فیصلہ کن مرحلے میں داخل سکروٹنی کمیٹی نے (ن)لیگ کو دوبارہ طلب کرلیا ،پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے سکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ (ن)کو دوبارہ چوبیس جولائی کو طلب کرلیا ۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن )کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔مسلم لیگ ن کے وکیل جہانگیر جدون اور درخواستگزار رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات فیصلہ کن مرحلے میں داخل سکروٹنی کمیٹی نے (ن)لیگ کو دوبارہ طلب کرلیا ،پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کردیا

آئی ایم ایف کی چالاکیاں سامنے آگئیں ڈالر 180پر جانے کیلئے تیار،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  جولائی  2020

آئی ایم ایف کی چالاکیاں سامنے آگئیں ڈالر 180پر جانے کیلئے تیار،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ کھل کر بتا رہا ہوں ڈالر180پر جائیگا ،آئی ایم ایف صرف لالی پاپ دیگا۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان توجہ دلاؤ نوٹس پر سینیٹر میر کبیر محمد شاہی نے کہاکہ آئی ایم ایف نے بجٹ کے حوالے سے شرائط… Continue 23reading آئی ایم ایف کی چالاکیاں سامنے آگئیں ڈالر 180پر جانے کیلئے تیار،تہلکہ خیز دعویٰ

تحریک انصاف کی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر فی لٹر کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟وزیر توانائی نے اعتراف کرلیا

datetime 17  جولائی  2020

تحریک انصاف کی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر فی لٹر کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟وزیر توانائی نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت خرید سے 100 فیصد زائد… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر فی لٹر کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟وزیر توانائی نے اعتراف کرلیا

ملک بدر کرنے کا معاملہ ،وزارت داخلہ نے امریکی بلاگر سنھتیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیدی

datetime 17  جولائی  2020

ملک بدر کرنے کا معاملہ ،وزارت داخلہ نے امریکی بلاگر سنھتیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بدر کرنے کا معاملہ ،وزارت داخلہ نے امریکی بلاگر سنھتیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیدی ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی ۔دوران سماعت وزارت داخلہ کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا ۔وزارت داخلہ نے… Continue 23reading ملک بدر کرنے کا معاملہ ،وزارت داخلہ نے امریکی بلاگر سنھتیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیدی

کورونا سے نمٹنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کر دی

datetime 16  جولائی  2020

کورونا سے نمٹنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کر دی

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اٹلی کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی علاقائی سیکیورٹی اورباہمی تعاون کے امورپربات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اٹلی کے سفیرکوکوروناوباء سے نمٹنے کیلئے ہرممکن تعاون کی پیشکش کی۔ اٹلی کے… Continue 23reading کورونا سے نمٹنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کر دی

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش ،پاکستان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 16  جولائی  2020

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش ،پاکستان کو بڑا سرپرائز دیدیا

نیویارک (این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ایوا ن نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش ،پاکستان کو بڑا سرپرائز دیدیا

2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

datetime 16  جولائی  2020

2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے قومی اسمبلی کو متعدد سوالات کے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2012 سے لیکر اب دھرنوں اور مظاہروں کے پیش نظر اقتصادی سطح پر ملکی خزانے کو ایک ارب 50کروڑ71لاکھ97ہزار روپے نقصان ہوا ہے، 2013 میں اسلام آباد میں 3کروڑ32لاکھ81ہزار روپے جبکہ 2014میں 75کروڑ59لاکھ79ہزار روپے دھرنے… Continue 23reading 2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

ن لیگ میں توڑ پھوڑ جاری ، ناراض اراکین نے ایسا اعلان کردیا جس نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نیندیں اڑا دیں

datetime 16  جولائی  2020

ن لیگ میں توڑ پھوڑ جاری ، ناراض اراکین نے ایسا اعلان کردیا جس نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے ناراض اراکین کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقاتیں جاری رکھنے کا فیصلہ، مزید ن لیگی ارکان کی حمایت کا دعویٰ بھی کردیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق ناراض لیگی ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے قربتیں اورملاقاتیں رنگ لانے لگیں، ناراض لیگی ارکان مسلم لیگ ن میں موجود مزید ناراض ساتھیوں کو… Continue 23reading ن لیگ میں توڑ پھوڑ جاری ، ناراض اراکین نے ایسا اعلان کردیا جس نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نیندیں اڑا دیں

1 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 3,661