سمارٹ لاک ڈاؤن نے بہتر نتائج دیئے، عمران خان درست تھے معروف اینکرکامران شاہد بھی وزیر اعظم کی کرونا پالیسی کے معترف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی کرونا پالیسی پر شدید تنقید کرنے والے اب ان کی پالیسیوں اور صلاحیتوں کو تسلیم کرتے نظر آ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مشہور اینکر کامران شاہد مختلف معاملات کو لے کر حکومت پر شدید تنقید کرتے نظر آتے ہیں، حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کے اقدام پر بھی… Continue 23reading سمارٹ لاک ڈاؤن نے بہتر نتائج دیئے، عمران خان درست تھے معروف اینکرکامران شاہد بھی وزیر اعظم کی کرونا پالیسی کے معترف