منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بحرین ائیرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا

datetime 14  جولائی  2020

بحرین ائیرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا

منامہ /اسلام آباد(این این آئی)بحرین ائیرلائنز نے بھی جعلی لائسنس کا اسکینڈل سامنے آنے پر پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا۔بحرین سی اے اے کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو خط لکھا گیا ہے جس میں پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق اور تحقیقات کرنے کو کہا گیا ہے۔بحرین سی… Continue 23reading بحرین ائیرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا

سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج ، سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

datetime 14  جولائی  2020

سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج ، سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کر دیا ۔ منگل کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے حکم میں کہاکہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ عدالت نے حکومت کو شوگر ملز مالکان… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج ، سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد جہانگیر ترین ایک اور سنگین نوعیت کی بیماری کا شکار

datetime 14  جولائی  2020

کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد جہانگیر ترین ایک اور سنگین نوعیت کی بیماری کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین اس وقت انگلینڈ میں علاج کی غرض سے موجود ہیں ،انہوں نے لندن سے 60 میل دور اپنے کنٹری ہوم سے لندن کے چار دورے سینٹرل لندن میں ڈاکٹر کے پاس معائنے کیلئے کیے ، روزنامہ جنگ کے مطابق ان کی میڈیکل ہسٹری سے واقفیت رکھنے والے ایک… Continue 23reading کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد جہانگیر ترین ایک اور سنگین نوعیت کی بیماری کا شکار

موبائل سگنلز کا مسئلہ ، کمپنیوں کی جانب سے ہائیکورٹ کو بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 14  جولائی  2020

موبائل سگنلز کا مسئلہ ، کمپنیوں کی جانب سے ہائیکورٹ کو بڑی یقین دہانی کرادی

لاہور ( این این آئی)موبائل کمپنیزکی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کو موبائل سگنلز کے مسئلے کو رواں ماہ کے آخر تک حل کرنے کی یقین دہانی کر ادی گئی جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ہائیکورٹ کے احاطے میں موبائل ٹاور لگانے کی اجازت طلب کرنے پر کہا ہے کہ ہم… Continue 23reading موبائل سگنلز کا مسئلہ ، کمپنیوں کی جانب سے ہائیکورٹ کو بڑی یقین دہانی کرادی

ریاستی اداروں پر تنقید، جاوید ہاشمی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل 5بار ملکی آئین کس نے توڑا ؟ مجھے جیلوں میں ڈال دیں لیکن ضمانت نہیں کرائوں گا،لیگی رہنما کا دبنگ اعلان

datetime 14  جولائی  2020

ریاستی اداروں پر تنقید، جاوید ہاشمی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل 5بار ملکی آئین کس نے توڑا ؟ مجھے جیلوں میں ڈال دیں لیکن ضمانت نہیں کرائوں گا،لیگی رہنما کا دبنگ اعلان

ملتان ( آ ن لائن ) ملتان پولیس نے ریاستی اداروں پر تنقید کے الزام میں سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے جاوید ہاشمی کے خلاف ملتان کے علاقے تھانہ کینٹ میں 647 نمبر مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کو سیل… Continue 23reading ریاستی اداروں پر تنقید، جاوید ہاشمی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل 5بار ملکی آئین کس نے توڑا ؟ مجھے جیلوں میں ڈال دیں لیکن ضمانت نہیں کرائوں گا،لیگی رہنما کا دبنگ اعلان

نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2020

نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے ایک سینئر افسر نے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ،نیب کی جانب سے نواز شریف کو نوٹس بھجوانے کے معاملہ پر وزارت… Continue 23reading نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

شوگر انکوائری کمیشن : اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں، اہم انکشافات

datetime 13  جولائی  2020

شوگر انکوائری کمیشن : اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں، اہم انکشافات

اسلام آباد (آن لائن)شوگر انکوائری کمیشن کیس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کی طرف سے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویز جمع کرادی گئی ہیں۔اضافی دستاویزات میں شوگر انکوائری کمیشن کا گزٹ نوٹیفکیشن سمیت مقدمے کا خلاصہ بھی دستاویز میں شامل ہے ۔ اٹارنی جنرل کی طرف سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات میں موقف اپنایا… Continue 23reading شوگر انکوائری کمیشن : اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں، اہم انکشافات

زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، خریداری کیلئے سابق صدر کے سٹینوگرافر نے رقم دی، نیب نے 8 ارب کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرادیا

datetime 13  جولائی  2020

زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، خریداری کیلئے سابق صدر کے سٹینوگرافر نے رقم دی، نیب نے 8 ارب کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں جعلی اکاونٹس کیسز میں سابق صدر آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے پر نیب نے 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع احتساب عدالت میں جمع کرادیا ۔ نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے… Continue 23reading زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، خریداری کیلئے سابق صدر کے سٹینوگرافر نے رقم دی، نیب نے 8 ارب کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرادیا

وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168ارب کا کٹ لگا دیا ترقیاتی پروگرام مزید سکڑنے کا خدشہ ظاہر

datetime 13  جولائی  2020

وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168ارب کا کٹ لگا دیا ترقیاتی پروگرام مزید سکڑنے کا خدشہ ظاہر

لاہور(آئی این پی)وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168 ارب کا کٹ لگادیا،صوبائی حکومت کی مالی مشکلات بڑھ گئیں،ترقیاتی پروگرام مزید سکڑ نے کا خدشہ،پورا سال شدید مالی بحران کا سامنا رہے گا۔تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال دوہزار بیس اکیس میں کوروناوبا سے ملک بھر میں پیدا ہونے والے بحران کے باعث صوبوں کے… Continue 23reading وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168ارب کا کٹ لگا دیا ترقیاتی پروگرام مزید سکڑنے کا خدشہ ظاہر

Page 569 of 3660
1 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 3,660