انا للہ و انا الیہ راجعون عظمیٰ بخاری کے والد کوروناوائرس کے باعث انتقال کرگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کے والد انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری اور والدہ شاہدہ مظفر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون عظمیٰ بخاری کے والد کوروناوائرس کے باعث انتقال کرگئے






























