جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پارٹی آئین کے آرٹیکل 11 کی خلاف ورزی تحریک انصاف ڈسپلنری کمیٹی نے ایم این اے ، خاتون ایم پی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

datetime 11  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسپلنری کمیٹی نے پارٹی آئین کے آرٹیکل 11 کی خلاف ورزی کے مرتکب ایک ایم این اے اور ایک خاتون ایم پی اے کو باقاعدہ شوکاز نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین پر وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر کرپشن کے الزامات لگانے کا الزام عائد ہے جبکہ خاتون ایم پی اے

عظمیٰ کارداد پر خاتون ائول کی آڈیو ٹیپ سوشل میڈیا پر لیک کرنے کا الزام ہے۔ شوکاز نوٹس میں دونوں اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے ان پر عائد الزامات کی وضاحت طلب کی گئی ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی آئین کے آرٹیکل 11 کی خلاف وزری کے تحت ذاتی طور پر پارٹی کے ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر عائد الزامات کی وضاحت کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…