ہمارے شہداء، ہمارے ہیرو آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے کیپٹن کرنل شیر خان ، حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے مادر وطن کے دو عظیم سپوتوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید، حوالدار لالک جان شہید ، بہادری، لازوال جذبے، مثالی قیادت کا درخشندہ باب ہیں۔ آرمی چیف نے اپنے بیان میں کہاکہ مادر وطن… Continue 23reading ہمارے شہداء، ہمارے ہیرو آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے کیپٹن کرنل شیر خان ، حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت