منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام کی لاپرواہی سے جون میں کرونا کی کاری ضربیں ایک لاکھ 41 ہزار سے زائد کیسز ،2 ہزار800 سے اموت ریکار ڈ

datetime 1  جولائی  2020

عوام کی لاپرواہی سے جون میں کرونا کی کاری ضربیں ایک لاکھ 41 ہزار سے زائد کیسز ،2 ہزار800 سے اموت ریکار ڈ

اسلام آباد،نیو یارک ( آن لائن، این این آئی ) پاکستان میں گزشتہ ماہ جون کے دوران کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے ہوا ،کورونا وباء نے کاری ضربیں لگائی ، صرف ماہ جون میں کورونا مریضوں کی تعداد مجموعی تعداد کے نصف سے بھی زائد ریکارڈ ہوئی، جون میں کورونا کے ایک لاکھ 41… Continue 23reading عوام کی لاپرواہی سے جون میں کرونا کی کاری ضربیں ایک لاکھ 41 ہزار سے زائد کیسز ،2 ہزار800 سے اموت ریکار ڈ

پی آئی اے فلائٹس پر پابندی ، حکومت کے یورپین ممالک کے سفیروں سے ہنگامی رابطے ، بڑی رعایت مل گئی

datetime 1  جولائی  2020

پی آئی اے فلائٹس پر پابندی ، حکومت کے یورپین ممالک کے سفیروں سے ہنگامی رابطے ، بڑی رعایت مل گئی

ہور( این این آئی )حکومت کی فوری کاوشوں کے بعد یورپین یونین نے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کو فلائٹس 3جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق سیکرٹری خارجہ کی جانب سے ہنگامی طور پر تمام یورپین ممالک کے سفیروں سے رابطہ کیا گیا جس کے بعد پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے فلائٹس پر پابندی ، حکومت کے یورپین ممالک کے سفیروں سے ہنگامی رابطے ، بڑی رعایت مل گئی

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے بڑا اعلان کردیا، حکومت کو نئے چیلنج کا سامنا

datetime 1  جولائی  2020

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے بڑا اعلان کردیا، حکومت کو نئے چیلنج کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی متنازعہ ہوگئے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف وقت آنے پر تحریک عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے،اگر پائلٹس کی ڈگریوں میں مسئلے ہیں تو پھر لائسنس… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے بڑا اعلان کردیا، حکومت کو نئے چیلنج کا سامنا

بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک بچہ شہید پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ،بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا

datetime 1  جولائی  2020

بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک بچہ شہید پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ،بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید ہوگیا، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی… Continue 23reading بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک بچہ شہید پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ،بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عمران خان نے حکم دے دیا

datetime 30  جون‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عمران خان نے حکم دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قیمتوں میں کمی کا حکم… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عمران خان نے حکم دے دیا

بھارت نے عدم استحکام کا شکار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا،یہ ممبئی حملوں جیسا حملہ تھا،ہماری ایجنسیاں 4 بڑے حملے اس سے پہلے روک چکی ہیں،کرسی آنی جانی چیز ہے، مافیاز کو وزیراعظم کا دبنگ پیغام

datetime 30  جون‬‮  2020

بھارت نے عدم استحکام کا شکار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا،یہ ممبئی حملوں جیسا حملہ تھا،ہماری ایجنسیاں 4 بڑے حملے اس سے پہلے روک چکی ہیں،کرسی آنی جانی چیز ہے، مافیاز کو وزیراعظم کا دبنگ پیغام

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی شبہ نہیں اسٹاک ایکسچینج حملے میں بھارت ملوثہے، بھارت نے عدم استحکام کا شکار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اور یہ ممبئی حملوں جیسا حملہ تھا،وزیر اعظم کا کہناتھا کبھی نہیں کہا کہ میری کرسی بڑی مضبوط ہے، کرسی صرف اللہ دیتا… Continue 23reading بھارت نے عدم استحکام کا شکار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا،یہ ممبئی حملوں جیسا حملہ تھا،ہماری ایجنسیاں 4 بڑے حملے اس سے پہلے روک چکی ہیں،کرسی آنی جانی چیز ہے، مافیاز کو وزیراعظم کا دبنگ پیغام

عمران خان اعتماد کا ووٹ لیکر دکھائیں،اپوزیشن اراکین کا چیلنج بجٹ ، مہنگائی،پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

datetime 30  جون‬‮  2020

عمران خان اعتماد کا ووٹ لیکر دکھائیں،اپوزیشن اراکین کا چیلنج بجٹ ، مہنگائی،پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن اراکین نے بجٹ ، مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کے بعد مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہے ،اشیاء کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو جائیں گی ، اس وقت اپوزیشن جماعتیں ساتھ ہیں ،… Continue 23reading عمران خان اعتماد کا ووٹ لیکر دکھائیں،اپوزیشن اراکین کا چیلنج بجٹ ، مہنگائی،پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

’’حکومت کہیں نہیں جارہی ‘‘ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو مزید کتنے سال صبر کرنے کا کہہ دیا؟

datetime 30  جون‬‮  2020

’’حکومت کہیں نہیں جارہی ‘‘ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو مزید کتنے سال صبر کرنے کا کہہ دیا؟

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کہیں نہیں جارہے ،اپوزیشن مزید تین سال صبر کرے ،ان کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی اس وقت تمام ریاسی ادارے کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ہم آہنگی کے ساتھ کام کررہے ہیں ،معاشی صورت حال بہتر ہوتے ہی اراکین کو ترقیاتی فنڈز… Continue 23reading ’’حکومت کہیں نہیں جارہی ‘‘ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو مزید کتنے سال صبر کرنے کا کہہ دیا؟

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 118افراد جاں بحق کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی ،اب تک 98 ہزار 503 صحتیاب

datetime 30  جون‬‮  2020

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 118افراد جاں بحق کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی ،اب تک 98 ہزار 503 صحتیاب

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4304 ہوگئی جبکہ وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی ،اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر… Continue 23reading کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 118افراد جاں بحق کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی ،اب تک 98 ہزار 503 صحتیاب

1 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 3,661