ٹیلی فون ڈائل میں 92 کا لفظ اس لیے آتا ہے کہ پاکستان نے بانوے کا ورلڈ کپ جیتا تھا، گیٹ کے نیچے سے بل آئے تو اسے بل گیٹ کہا جاتا ہے،خواجہ آصف کے زرتاج گل پر طنزیہ وار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں زرتاج گل نے سرکاری ٹی وی کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ کووڈ 19 کا مطلب اس کے 19 پوائنٹس ہیں،جو مختلف ممالک میں کسی بھی طرح قابل عمل ہوسکتے ہیں اور اس کیلئے وہ قوتِ مدافعت پیدا کریں۔جس کے بعد ان کی اس بات کا ویڈیو… Continue 23reading ٹیلی فون ڈائل میں 92 کا لفظ اس لیے آتا ہے کہ پاکستان نے بانوے کا ورلڈ کپ جیتا تھا، گیٹ کے نیچے سے بل آئے تو اسے بل گیٹ کہا جاتا ہے،خواجہ آصف کے زرتاج گل پر طنزیہ وار































