ملک بھر میں کرونا بے قابو، ایک دن میں اموات کا نیا ریکارڈ قائم، کیسز میں بھی ہوشربا اضافہ
اسلام آد( آن لائن) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب ریکارڈ 153 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کا مجموعہ 3 ہزار 382 ہو گیا ہے۔ ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 6 ہزار 604 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزار… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا بے قابو، ایک دن میں اموات کا نیا ریکارڈ قائم، کیسز میں بھی ہوشربا اضافہ