پاکستان میں کورونا وائرس کیسز اور اموات میں واضح کمی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد( آن لائن) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب مزید 89 اموات کے ساتھ مجموعی تعداد 3 ہزار 590 ہو گئیں،ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 471 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار 88 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کیسز اور اموات میں واضح کمی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تفصیلات جاری کردیں