پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول ،ورلڈ بینک نے گرین سگنل دے دیا
کراچی(اے این این ) ڈیبٹ سروس معطلی اقدام (ڈی ایس ایس آئی)کے تحت پاکستان 2020 میں 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگیوں کو دوبارہ ترتیب دے گا۔عالمی بینک نے ری شیڈولنگ پر ملک کے مخصوص ڈیٹا جاری کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ اس اقدام سے ملک بحرانوں پر ردعمل کو موثر… Continue 23reading پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول ،ورلڈ بینک نے گرین سگنل دے دیا