سابق جج بھی نیب کے ریڈار میں ، چیئرمین نے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی ، کن کن کیخلاف کیس کھول دئیے ؟جانئے
اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق سیشن جج خضرحیات ،رکن سابق صوبائی اسمبلی احمد خان بلوچ اور سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب شیر علی گور چانی کے خلاف انوسٹی گیشنز کی منظوری دیدی ۔قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز… Continue 23reading سابق جج بھی نیب کے ریڈار میں ، چیئرمین نے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی ، کن کن کیخلاف کیس کھول دئیے ؟جانئے
































