2 نامور صحافی مجھے اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے،الیکشن سے ایک مہینے پہلے تک کیا ہوتا رہا ؟شہبازشریف کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ الیکشن سے ایک ماہ قبل تک ان کی طاقتور حلقوں سے ملاقاتوں میں کابینہ کے نام تک فائنل ہو رہے تھے،اس دوران دو نامور صحافی مجھے اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے۔ روزنامہ جنگ کو ایک انٹرویو کے دوران شہباز… Continue 23reading 2 نامور صحافی مجھے اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے،الیکشن سے ایک مہینے پہلے تک کیا ہوتا رہا ؟شہبازشریف کے اہم انکشافات






































