کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ ہم نے کیا ذمہ داری قبول کر لی گئی
کراچی( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) ملک دشمن عناصر کی امن خراب کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی حدود میں فائرنگ اور دستی بم حملوں میں 6 افراد شہید ہوگئے جبکہ سکیورٹی گارڈ کی بروقت جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جس سے عمارت میں موجود 2000 کے قریب قیمتی… Continue 23reading کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ ہم نے کیا ذمہ داری قبول کر لی گئی






























