امتحانات کی منسوخی اور تعلیمی اداروں کی طویل بندش مسترد ، طلبہ وطالبات کیلئے تمام ادارے15جون سے کھولنے کا اعلان
کراچی(این این آئی) آل سندھ پرائیویٹ اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے امتحانات کی منسوخی اور تعلیمی اداروں کی طویل بندش کومستردکردیااور کہا طلبہ وطالبات کیلئے تمام ادارے15جون سے کھولے جائیں جبکہ امتحانات احتیاطی تدابیر،نئے شیڈول کی ساتھ منعقدہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل سندھ پرائیویٹ اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی طویل بندش اور امتحانات کی منسوخی… Continue 23reading امتحانات کی منسوخی اور تعلیمی اداروں کی طویل بندش مسترد ، طلبہ وطالبات کیلئے تمام ادارے15جون سے کھولنے کا اعلان





































