منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی بڑی کامیابی جرمن لگژری برانڈ کا سپورٹس وئیر کی تیاری کیلئے پاکستانی کمپنی کو آرڈر

datetime 10  جولائی  2020

پاکستان کی بڑی کامیابی جرمن لگژری برانڈ کا سپورٹس وئیر کی تیاری کیلئے پاکستانی کمپنی کو آرڈر

اسلام آباد (آن لائن)معروف جرمن لگژری فیشن برانڈ ‘ہوگو باس’ نے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن لگژری فیشن برانڈ ہوگو باس کی جانب سے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دینا پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور برآمدات کے لیے… Continue 23reading پاکستان کی بڑی کامیابی جرمن لگژری برانڈ کا سپورٹس وئیر کی تیاری کیلئے پاکستانی کمپنی کو آرڈر

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑ ااعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2020

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑ ااعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنیکی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اورپنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایڈوانس تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اگرعید الاضحی… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑ ااعلان کردیا

پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 24 جولائی تک سمارٹ لاک ڈائون کا آغاز

datetime 10  جولائی  2020

پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 24 جولائی تک سمارٹ لاک ڈائون کا آغاز

لاہور(این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 24 جولائی تک سمارٹ لاک ڈائون کا آغاز کر دیا گیا ، پنجاب کے جن 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 24 جولائی تک سمارٹ لاک ڈان کا آغاز کیا گیا ہے ان میں لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور… Continue 23reading پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 24 جولائی تک سمارٹ لاک ڈائون کا آغاز

شہباز شریف میری پارٹی کا بندہ ہے جیسا کہیں گے ویسا ہی کرینگے ، حکومتی اتحادی جماعت کےسربراہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2020

شہباز شریف میری پارٹی کا بندہ ہے جیسا کہیں گے ویسا ہی کرینگے ، حکومتی اتحادی جماعت کےسربراہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف میری پارٹی کے بندے ہیں وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی کرینگے ، آئندہ انتخابات سے قبل ایسا جھاڑو پھیریں گے کرپشن کا مکمل طورپر خاتمہ ہوجائیگا ، ایم ایل ون عمران خان کی حکومت… Continue 23reading شہباز شریف میری پارٹی کا بندہ ہے جیسا کہیں گے ویسا ہی کرینگے ، حکومتی اتحادی جماعت کےسربراہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 10  جولائی  2020

سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچی اغواء میں معاونت کا کیس، مقامی عدالت نے سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کوئٹہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے جاری کیے۔عدالت نے پولیس کو سرفراز بگٹی کوگرفتار کرکےعدالت میں پیش کرنے… Continue 23reading سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم

مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے ،3359نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار 848تک جا پہنچی

datetime 9  جولائی  2020

مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے ،3359نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار 848تک جا پہنچی

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4983ہوگئی ، 3359نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار 848تک جا پہنچی ۔ جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و… Continue 23reading مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے ،3359نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار 848تک جا پہنچی

لندن کی تینوں جائیدادیں ٹیکس گوشواروں میں ظاہر ،جائیداد سے میرے شوہر کا کوئی تعلق نہیں،جسٹس فائزکی اہلیہ نے تفصیلات ایف بی آر میں جمع کرادیں

datetime 9  جولائی  2020

لندن کی تینوں جائیدادیں ٹیکس گوشواروں میں ظاہر ،جائیداد سے میرے شوہر کا کوئی تعلق نہیں،جسٹس فائزکی اہلیہ نے تفصیلات ایف بی آر میں جمع کرادیں

اسلام آباد (آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات ایف بی آر میں جمع کرادیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی طرف سے ایف بی آر میں دی جانے والی تفصیلات کے مطابق انہوں نے لندن کی… Continue 23reading لندن کی تینوں جائیدادیں ٹیکس گوشواروں میں ظاہر ،جائیداد سے میرے شوہر کا کوئی تعلق نہیں،جسٹس فائزکی اہلیہ نے تفصیلات ایف بی آر میں جمع کرادیں

پہلے ہی 77 ہزار ملازمین ،ایک لاکھ ملازمین کہاں بھرتی کرینگے؟ شیخ رشید کے بیان پر چیف جسٹس کا اظہار حیرانگی،سیکرٹری ریلوے نے وضاحت کردی

datetime 9  جولائی  2020

پہلے ہی 77 ہزار ملازمین ،ایک لاکھ ملازمین کہاں بھرتی کرینگے؟ شیخ رشید کے بیان پر چیف جسٹس کا اظہار حیرانگی،سیکرٹری ریلوے نے وضاحت کردی

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ شیخ رشید کہتے ہیں ریلوے میں ایک لاکھ بھرتیاں کرینگے،ریلوے کے پاس پہلے ہی 77 ہزار ملازمین… Continue 23reading پہلے ہی 77 ہزار ملازمین ،ایک لاکھ ملازمین کہاں بھرتی کرینگے؟ شیخ رشید کے بیان پر چیف جسٹس کا اظہار حیرانگی،سیکرٹری ریلوے نے وضاحت کردی

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کس تاریخ سے کھول دئیے جائینگے؟وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2020

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کس تاریخ سے کھول دئیے جائینگے؟وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کا 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صحت کے شعبوں سے مشاورت کے بعد تعلیمی ادارے… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی ادارے کس تاریخ سے کھول دئیے جائینگے؟وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کردیا

Page 574 of 3660
1 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 3,660