پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا ایک اور اعزاز صادق سنجرانی انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدر کاالیکشن لڑیں گے

10  جولائی  2020

اسلام آباد ( آن لائن )چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدر کاالیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کونامزد کیاگیا،آئی پی یو کے صدرات کے لئے انتخاب رواں برس دسمبر میں ہوگا ،179ممالک آئی پی یوکے ممبرز ہیں،صادق سنجرانی ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی پی یوصدرات کے انتخاب

لڑیں گے اسے حوالے سے معز ز اراکین پا رلیمنٹرین نے صادق سنجرانی کے آئی پی یوکے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے اقدام کو خو ش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کونامزد کرنے پر داد کے مستحق ہیں ،چئیر مین سینیٹ صادق سنجرانی کا آئی پی یو کا صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سے پارلیمان کے وقار میں مزید اضافہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…