لاہور کے شمال میں دبئی طرز کا نیا شہر بسانے کا منصوبہ رقبہ ایک لاکھ ایکڑ،بلند و بالا عمارتوں کے علاوہ کیا کچھ ہوگا؟ شاندار منصوبے کی تفصیلات سامنے آگئیں

10  جولائی  2020

لاہور( آن لائن) پنجاب حکومت نے نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی جس کیلئے آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔ یہ اتھارٹی نیا شہر بسانے کیلئے کام کرے گی۔

نیا شہر دبئی کی طرز پر بسایا جائے گا اور ایک لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر بنایا جائے گا۔ اس میں بلند و بالا (ہائی رائز) بلڈنگز کے قیام کو ترجیح دی جائے گی۔نئے شہر میں ایک بڑی جھیل اور 3 بیراج بھی بھی بنائے جائیں گے۔ نیا شہر بسنے سے نہ صرف لاہور کے ماحولیات، پانی اور ٹریفک کے مسائل پر قابو پایا جاسکے گا بلکہ نجی شعبے کی جانب سے 5 ہزار ارب روپے کی سرمایہ کاری بھی متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…