کرونا وائرس کی ویکسین پر زیادہ حق کس کا ہے ؟ مائیکرو سافٹ بانی بل گیٹس دھماکہ خیز اعلان کر دیا
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا کی ممکنہ ویکسین ضرورت مندوں کے بجائے زیادہ بولی لگا کر خریدنے والوں کو دی گئی تو پھر طویل المدتی اور ہلاکت خیز وبا کا سامنا ہوگا۔کورونا وائرس سے متعلق ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ کورونا ویکسین کی تیاری… Continue 23reading کرونا وائرس کی ویکسین پر زیادہ حق کس کا ہے ؟ مائیکرو سافٹ بانی بل گیٹس دھماکہ خیز اعلان کر دیا
































