خیبرپختونخوا کےمشیر اطلاعات اجمل وزیر نے استعفیٰ دیدیا

11  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ، نجی ٹی وی کے مطابق اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے بطور مشیر کام جاری نہیں رکھ سکتے تاہم مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔ جبکہ حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجمل وزیر سے قلمدان واپس لے کر کامران بنگش

کو صوبائی حکومت کا نیا مشیر اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اختیارات کے استعمال کے بارے میں کسی نے وزیراعظم کو شکایت کی تھی جس کے بعد وزیراعلیٰ کو ہدایات جاری کی گئیں اور ان سے فوری طورپر قلمدان واپس لے لیا گیا۔ یاد رہے نئے مشیر اطلاعات کامران بنگش کے پاس مشیر بلدیات کا قلمدان بھی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…