منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اجمل وزیر کیخلاف کرپشن الزامات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 16  جولائی  2020

اجمل وزیر کیخلاف کرپشن الزامات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے دنوں اجمل وزیر کو مبینہ آڈیو ریکارڈنگ لیک ہونے پر مشیر اطلاعات کے عہدے سےہٹادیا گیا ،انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کیخلاف سازش کی گئی ، روزنامہ جنگ میں گوہر علی خان کی شائع خبر کے مطابق اجمل وزیرپارٹی کی اندرونی سازشوں کا شکار ہونے والے پی ٹی آئی کے پہلے… Continue 23reading اجمل وزیر کیخلاف کرپشن الزامات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

منصوبے ترقی کا خاص ماڈل ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ کی حمایت کردی

datetime 16  جولائی  2020

منصوبے ترقی کا خاص ماڈل ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ کی حمایت کردی

تہران (آن لا ئن)ایران نے سی پیک کو علاقے کی ترقی اور تعاون کا شاہکار منصوبے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف پاکستان چین بلکہ پورے خطے کی تقدیر بدل دیگا ۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ… Continue 23reading منصوبے ترقی کا خاص ماڈل ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ کی حمایت کردی

پاکستان سول ایوی ایشن امریکا کیلئے کسی پرواز کی اجازت کی مجاز نہیں رہی امریکی سول ایوی ایشن نے پاکستانی سول ایوی ایشن کو تنزلی کے بعد کیٹگری 2 میں شامل کردیا

datetime 16  جولائی  2020

پاکستان سول ایوی ایشن امریکا کیلئے کسی پرواز کی اجازت کی مجاز نہیں رہی امریکی سول ایوی ایشن نے پاکستانی سول ایوی ایشن کو تنزلی کے بعد کیٹگری 2 میں شامل کردیا

کراچی (این این آئی)امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے پاکستان کی ریٹنگ کم کر کے کیٹیگری ٹو کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے کے بعد یورپ اور برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی پاکستانی سول ایوی ایشن کسی پرواز کی اجازت کی مجاز نہیں رہی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پاکستان سول ایوی ایشن امریکا کیلئے کسی پرواز کی اجازت کی مجاز نہیں رہی امریکی سول ایوی ایشن نے پاکستانی سول ایوی ایشن کو تنزلی کے بعد کیٹگری 2 میں شامل کردیا

ملک بھر میں کرونا سے اموات میں حیرت انگیز کمی نئے کیسز کی تعداد بھی گر گئی

datetime 16  جولائی  2020

ملک بھر میں کرونا سے اموات میں حیرت انگیز کمی نئے کیسز کی تعداد بھی گر گئی

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 5ہزار426 افراد کا انتقال ہوا اور 2لاکھ 57ہزار914 مریضوں میں اس وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث صرف40 اموات ہوئی ہیں اور 2ہزار145… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا سے اموات میں حیرت انگیز کمی نئے کیسز کی تعداد بھی گر گئی

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا استعفیٰ دینے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2020

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا ،عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کرنے کااعلان بھی کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا استعفیٰ دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ بھی روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے خواہشمند سٹیل ملز چلانے میں 3 پارٹیاں سنجیدہ

datetime 16  جولائی  2020

ڈونلڈ ٹرمپ بھی روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے خواہشمند سٹیل ملز چلانے میں 3 پارٹیاں سنجیدہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) پی آئی اے انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہوٹل روزویلٹ خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی عمارت100 سال پرانی ہے بحالی کیلئے بڑی رقم درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ بھی روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے خواہشمند سٹیل ملز چلانے میں 3 پارٹیاں سنجیدہ

بھارت نے کلبھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پاکستانی پیشکش قبول کر لی

datetime 16  جولائی  2020

بھارت نے کلبھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پاکستانی پیشکش قبول کر لی

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی جاسوس و تخریب کا ر کمانڈر کلبھوشن جادیو کو دوسری قونصلر رسائی معاملہ ،بھارت نے کمانڈر کلبھوشن جادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کر لی۔ذرائع کے مطابق کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے،ملاقات کا امکان دارلحکومت… Continue 23reading بھارت نے کلبھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پاکستانی پیشکش قبول کر لی

سول سرونٹس رولز 2020 پر فوری عملدرآ مد ، کتنے سال بعد ہر سرکاری ملازم کا ریکارڈ پرکھا جائیگا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 16  جولائی  2020

سول سرونٹس رولز 2020 پر فوری عملدرآ مد ، کتنے سال بعد ہر سرکاری ملازم کا ریکارڈ پرکھا جائیگا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کا20سال سروس کی تکمیل پر ریٹائرمنٹ کیلئے سول سرونٹس رولز 2020 پر فوری عمل درآ مد کا فیصلہ۔20 سال سروس کے بعد ہر ملازم کا ریکارڈ پرکھا جائے گا، ریٹائرمنٹ بورڈز اور کمیٹیوں کے فیصلے کے مطابق عمل کیا جائیگا۔ ر یٹائر منٹ کے کیسز کاجائزہ لینے کیلئے… Continue 23reading سول سرونٹس رولز 2020 پر فوری عملدرآ مد ، کتنے سال بعد ہر سرکاری ملازم کا ریکارڈ پرکھا جائیگا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

جو قومیں آگے کا سوچتی ہیں وہ ترقی کرتی ہیں، بڑے فیصلے کرنے سے گھبرانے والی قوم بڑی نہیں بن سکتی، عمران خان کا دھواں دھار خطاب

datetime 15  جولائی  2020

جو قومیں آگے کا سوچتی ہیں وہ ترقی کرتی ہیں، بڑے فیصلے کرنے سے گھبرانے والی قوم بڑی نہیں بن سکتی، عمران خان کا دھواں دھار خطاب

چلاس ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو قومیں آگے کا سوچتی ہیں وہ ترقی کرتی ہیں، بڑے فیصلے کرنے سے گھبرانے والی قوم بڑی نہیں بن سکتی، پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی بھرپور سہولیات موجود ہیں تاہم غلط فیصلوں سے ملک کی صنعتی ترقی کو نقصان پہنچا، ہم نے… Continue 23reading جو قومیں آگے کا سوچتی ہیں وہ ترقی کرتی ہیں، بڑے فیصلے کرنے سے گھبرانے والی قوم بڑی نہیں بن سکتی، عمران خان کا دھواں دھار خطاب

1 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 3,661