ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ میں توڑ پھوڑ جاری ، ناراض اراکین نے ایسا اعلان کردیا جس نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نیندیں اڑا دیں

datetime 16  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے ناراض اراکین کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقاتیں جاری رکھنے کا فیصلہ، مزید ن لیگی ارکان کی حمایت کا دعویٰ بھی کردیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق ناراض لیگی ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے قربتیں اورملاقاتیں رنگ لانے لگیں، ناراض لیگی ارکان مسلم لیگ ن میں موجود مزید ناراض ساتھیوں کو اپنے گروپ میں شامل کرنے کے لئے متحرک ہو گئے۔

ناراض لیگی ارکان فی الحال پارٹی سے بھی رابطہ رکھیں گے اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقاتیں جاری رکھیں گے، ناراض لیگی گروپ کو پیپلزپارٹی کے ایک رکن پنجاب اسمبلی کی پہلے ہی حمایت حاصل ہے۔ یادرہے کہ ناراض ارکان کا گروپ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پہلے ہی3 ملاقاتیں کر چکاہے جس پر انہیں شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…