تاریخ میں پہلی بار آٹا مہنگا ترین ہونے کا خدشہ،مارکیٹ سے گندم غائب ہونا شروع ملک میں افراتفری کا خدشہ،وزارت فوڈ سکیورٹی نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد (آن لائن)کورونا وباء ،مہنگائی ،بے روز گاری اور ملکی معاشی بدحالی میں چینی بحران کے بعد گندم بحران بھی سر اٹھانے لگا ،ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا سب سے مہنگا ترین ہونے کا امکان ہے ،عوام نے آٹا بحران کے پیش نظر گندم ذخیرہ کرنا شروع کر دی ، حکومت کی جانب… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار آٹا مہنگا ترین ہونے کا خدشہ،مارکیٹ سے گندم غائب ہونا شروع ملک میں افراتفری کا خدشہ،وزارت فوڈ سکیورٹی نے خطرے کی گھنٹی بجادی































